ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے ماروکیری میں چھوٹے پُل کی تعمیر کے لئے رکن اسمبلی نے رکھا سنگ بنیاد

بھٹکل کے ماروکیری میں چھوٹے پُل کی تعمیر کے لئے رکن اسمبلی نے رکھا سنگ بنیاد

Fri, 14 Feb 2020 18:02:54    S.O. News Service

بھٹکل:14؍فروری(ایس اؤ نیوز)تعلقہ کے ماروکیری پنچایت حدود کے ہلی کیری نالےکے قریب چھوٹے پُل کی تعمیر کے لئے رکن اسمبلی سنیل نائک نے سنگ بنیاد رکھا۔

افتتاح کے بعد انہوں نے بات کرتےہوئےکہاکہ بھٹکل ہوناور تعلقہ جات میں جہاں جہاں بھی لکڑی کے پُل ہیں ان کو بدل کر کانکریٹ برج بنانےکی  کوشش کی جائے گی۔ اس موقع پر شیوانند ہیبار و دیگر لوگ  موجود تھے۔


Share: